سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

046الأحقاف 46:33 اولم يروا ان الله الذي خلق السماوات والارض ولم يعي بخلقهن بقادر على ان يحيي الموتى بلى انه على كل شيء قدير ٣٣

46:33
اَوَلَمْ
یَرَوْا
اَنَّ
اللّٰهَ
الَّذِیْ
خَلَقَ
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضَ
وَلَمْ
یَعْیَ
بِخَلْقِهِنَّ
بِقٰدِرٍ
عَلٰۤی
اَنْ
یُّحْیِ
الْمَوْتٰی ؕ
بَلٰۤی
اِنَّهٗ
عَلٰی
كُلِّ
شَیْءٍ
قَدِیْرٌ
۟
کیا ان لوگوں نے نہیں دیکھا کہ جس خدانے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا اوروہ ان کے پیدا کرنے سے نہیں تھکا،اس پر قدرت رکھتا ہے کہ وہ مُردوں کوزندہ کردے،ہاں وہ ہر چیز پرقادر ہے
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

باب

اللہ تبارک وتعالیٰ فرماتا ہے کہ کیا ان لوگوں نے جو مرنے کے بعد جینے کے منکر ہیں اور قیامت کے دن جسموں سمیت جی اٹھنے کو محال جانتے ہیں یہ نہیں دیکھا کہ اللہ نے کل آسمانوں اور تمام زمینوں کو پیدا کیا اور ان کی پیدائش نے اسے کچھ نہ تھکایا بلکہ صرف ہو جا کے کہنے سے ہی ہو گئیں، کون تھا جو اس کے حکم کی

…
باب

اللہ تبارک وتعالیٰ فرماتا ہے کہ کیا ان لوگوں نے جو مرنے کے بعد جینے کے منکر ہیں اور قیامت کے دن جسموں سمیت جی اٹھنے کو محال جانتے ہیں یہ نہیں دیکھا

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 46, صفحہ 506, جوز 26

29. اور جب ہم جنات کے ایک گروہ کو تمھاری طرف لے آئے، وہ قرآن سننے لگےپس جب وہ اس کے پاس آئے تو کہنے لگے کہ چپ رہوپھر جب قرآن پڑھاجاچکاتو وہ لوگ ڈرانے والے بن کر اپنی قوم کی طرف واپس گئے 30. انھوں نے کہاکہ اے ہماری قوم،ہم نے ایک کتاب سنی ہے جو موسیٰ کے بعد اُتاری گئی ہے، ان پیشین گوئیوں کی تصدیق کرتی ہوئی جواس کے پہلے سے موجود ہیں وہ حق کی طرف اور ایک سیدھے راستے کی طرف رہنمائی کرتی ہے 31. اے ہماری قوم،اللہ کی طرف بلانے والے کی دعوت قبول کرو اور اس پر ایمان لے آؤ،اللہ تمھارے گناہوں کو معاف کردے گا اور تم کو دردناک عذاب سے بچائے گا 32. اور جو شخص اللہ کے داعی کی دعوت پرلبیک نہیں کہے گا تو وہ زمین میں ہرانہیں سکتا اور اللہ کے سوا اس کا کوئی مددگار نہ ہوگا ایسے لوگ کھلی ہوئی گمراہی میں ہیں 33. کیا ان لوگوں نے نہیں دیکھا کہ جس خدانے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا اوروہ ان کے پیدا کرنے سے نہیں تھکا،اس پر قدرت رکھتا ہے کہ وہ مُردوں کوزندہ کردے،ہاں وہ ہر چیز پرقادر ہے 34. اورجس دن یہ انکار کرنے والے آگ کے سامنے لائے جائیں گے،کیا یہ حقیقت نہیں ہے وہ کہیں گے کہ ہاں ، ہمارے رب کی قسمارشاد ہوگا پھر چکھو عذاب اس انکار کے بدلے جوتم کررہے تھے

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔