الأحقاف 46:30 قالوا يا قومنا انا سمعنا كتابا انزل من بعد موسى مصدقا لما بين يديه يهدي الى الحق والى طريق مستقيم ٣٠
قَالُوْا
یٰقَوْمَنَاۤ
اِنَّا
سَمِعْنَا
كِتٰبًا
اُنْزِلَ
مِنْ
بَعْدِ
مُوْسٰی
مُصَدِّقًا
لِّمَا
بَیْنَ
یَدَیْهِ
یَهْدِیْۤ
اِلَی
الْحَقِّ
وَاِلٰی
طَرِیْقٍ
مُّسْتَقِیْمٍ
۟
انھوں نے کہاکہ اے ہماری قوم،ہم نے ایک کتاب سنی ہے جو موسیٰ کے بعد اُتاری گئی ہے، ان پیشین گوئیوں کی تصدیق کرتی ہوئی جواس کے پہلے سے موجود ہیں وہ حق کی طرف اور ایک سیدھے راستے کی طرف رہنمائی کرتی ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ایمان دار جنوں کی آخری منزل ٭٭…
اب بیان ہو رہا ہے جنات کے اس وعظ کا جو انہوں نے اپنی قوم میں کیا۔ فرمایا کہ ہم نے اس کتاب کو سنا ہے جو موسیٰ کے بعد نازل ہوئی ہے، عیسیٰ کی کتاب انجیل کا ذکر اس لیے چھوڑ دیا کہ وہ دراصل توراۃ پوری کرنے والی تھی۔ اس میں زیادہ تر وعظ کے اور دل کو نرم کرنے کے بیانات تھے، حر
ایمان دار جنوں کی آخری منزل ٭٭…
اب بیان ہو رہا ہے جنات کے اس وعظ کا جو انہوں نے اپنی قوم میں کیا۔ فرمایا کہ ہم نے اس کتاب کو سنا ہے جو موسیٰ کے بعد نازل