الدخان 44:9 بل هم في شك يلعبون ٩
بَلْ
هُمْ
فِیْ
شَكٍّ
یَّلْعَبُوْنَ
۟
(Magar fil-waqeh in logon ko yaqeen nahin hai) balke yeh apne shakk mein paday khel rahey hain
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
دھواں ہی دھواں اور کفار ٭٭…
فرماتا ہے کہ حق آ چکا اور یہ شک شبہ میں اور لہو لعب میں مشغول و مصروف ہیں انہیں اس دن سے آگاہ کر دے جس دن آسمان سے سخت دھواں آئے گا حضرت مسروق رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہم ایک مرتبہ کوفے کی مسجد میں گئے جو کندہ کے دروازوں کے پاس ہے تو دیکھا کہ ایک اپنے ساتھیوں میں قصہ گوئی کر
دھواں ہی دھواں اور کفار ٭٭…
فرماتا ہے کہ حق آ چکا اور یہ شک شبہ میں اور لہو لعب میں مشغول و مصروف ہیں انہیں اس دن سے آگاہ کر دے جس دن آسمان سے سخت دھواں