سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

044الدخان 44:5 امرا من عندنا انا كنا مرسلين ٥

44:5
اَمْرًا
مِّنْ
عِنْدِنَا ؕ
اِنَّا
كُنَّا
مُرْسِلِیْنَ
۟ۚ
ہمارے حکم سے،بے شک ہم تھے بھیجنے والے
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

Tafsir Ibn Kathir

تفسیر سورۃ الدخان:

ترمذی شریف میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں ”جو شخص رات کو سورۃ «حم دخان» پڑھے اس کے لئے صبح تک ستر ہزار فرشتے استغفار کرتے رہتے ہیں“۔ (سنن ترمذي:2888،قال الشيخ الألباني:باطل و موضوع) یہ حدیث غریب ہے اور اس کے ایک راوی عمرو بن ابی خثعم ضعیف ہیں۔ امام بخاری رحمہ ال

…
تفسیر سورۃ الدخان:

ترمذی شریف میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں ”جو شخص رات کو سورۃ «حم دخان» پڑھے اس کے لئے صبح تک ستر ہزار فرشتے است

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 44, صفحہ 496, جوز 25

1. حٰمٓ 2. قسم ہے اس واضح کتاب کی 3. ہم نے اس کوایک برکت والی رات میں اُتارا ہے، بے شک ہم آگاہ کرنے والے تھے 4. اس رات میں ہر حکمت والامعاملہ طے کیاجاتا ہے 5. ہمارے حکم سے،بے شک ہم تھے بھیجنے والے 6. تیرے رب کی رحمت سے، وہی سننے والا ہے، جاننے والا ہے 7. آسمانوں اورزمین کارب اور جو کچھ ان کے درمیان ہے،اگر تم یقین کرنے والے ہو 8. اس کے سوا کوئی معبود نہیں وہی زندہ کرتا ہے اورمارتاہے تمھارابھی رب اور تمھارے اگلے باپ دادا کا بھی رب 9. بلکہ وہ شک میں پڑے ہوئے کھیل رہے ہیں 10. پس انتظار کرو اس دن کا جب آسمان ایک کھلے ہوئے دھوئیں کے ساتھ ظاہر ہوگا 11. وہ لوگوں کو گھیرلے گایہ ایک دردناک عذاب ہے 12. اے ہمارے رب، ہم پر سے عذاب ٹال دے، ہم ایمان لاتے ہیں 13. ان کے لیے نصیحت کہاں ، اور ان کے پاس رسول آچکا تھا کھول کر سنانے والا 14. پھر انھوں نے اس سے پیٹھ پھیری اور کہا کہ یہ تو ایک سکھایا ہوا دیوانہ ہے 15. ہم کچھ وقت کے لیے عذاب کو ہٹادیں ،تم پھراپنی اسی حالت پرآجاؤگے 16. جس دن ہم پکڑیں گے بڑی پکڑ، اس دن ہم پورابدلہ لیں گے

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔