سائن ان کریں۔
🚀 ہمارے رمضان چیلنج میں شامل ہوں!
مزيد جانیے
🚀 ہمارے رمضان چیلنج میں شامل ہوں!
مزيد جانیے
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
5:94
فان مع العسر يسرا ٥
فَإِنَّ مَعَ ٱلْعُسْرِ يُسْرًا ٥
فَاِنَّ
مَعَ
الۡعُسۡرِ
يُسۡرًا ۙ‏
٥
تو یقینا مشکل ہی کے ساتھ آسانی ہے۔
تفاسیر
اسباق
تدبرات
جوابات
تدبر ہر صارف کی ذاتی رائے پر مبنی ہے (جس کے معیار کا جائزہ لیا جاتا ہے) اس کومستند تفسیر یا شرعی اصول/فتویٰ نہ سمجھا جائے۔
Faryal Riaz
Faryal Riaz
41 ہفتے پہلے · حوالہ آیت 5:94

گزشتہ روز میری بہت عزیز دوست نے مجھ سے سوال پوچھا۔ اس سوال کو پڑھ کر مجھے اس کے پیچھے کی سائیکالوجی سمجھ آئی کہ اس نے یہ کیوں پوچھا ہے یا ایسا خیال اس کے دماغ میں کیسے آیا۔ کچھ سوالوں کا جواب میں بہت مختصر دیتی ہوں تاکہ اگلا کنفیوز ہو کر بھاگ نہ جائے لیکن کبھی کبھار وضاحت زیادہ بہتر ہوتی ہے اور یہ ویسا ہی موقع تھا۔ پہلے تو میں نے اسے مختصر سا حل بتایا کہ ایسا کرو، ٹھیک ہو جائے گا ۔ اور پھر اسے تجویز دی کہ اتنی ہی کوشش کرنا جتنا میں نے کہا اس سے ز...مزید دیکھیں
8
4
Dr.Amna مسافر
Dr.Amna مسافر
27 ہفتے پہلے · حوالہ آیت 5:94

ایک نوجوان قیدی تھا، دہشتگردی کے جھوٹے الزام میں جیل میں ڈال دیا گیا۔
باپ کی آخری سانس کی خبر تک نہ پہنچی، ماں دل کے دورے سے گئی، اور چھوٹے بہن بھائی گلی گلی سوالی بن گئے۔
اس کے دن گنتی میں تھے، اور جیل کی دیواروں سے ٹپکتی نمی میں وہ چیختی تھی:
'یا اللہ! تُو کہاں ہے؟ میں نے کیا گناہ کیا؟ کیوں چھین لیا سب کچھ؟'
اسی اندھیرے میں ایک دن، قرآن کا نسخہ ایک قیدی ساتھی سے ملا، جو کہتا تھا:
'لے... یہ لے، اس میں جواب ہے۔'
اس نے بے دلی سے کھولا — اور پہلی...
مزید دیکھیں
3
2
Basit Minhas
Basit Minhas
48 ہفتے پہلے · حوالہ آیت 5:94-6

بسم الله والصلاة والسلام على رسول الله أما بعد:

یہ یاددہانی سب سے پہلے خود کو، پھر دوسروں کو۔۔۔

اللہ تعالیٰ نے سورۃ الشرح میں دو مرتبہ یہ حقیقت بیان فرمائی:

إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا، إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا
یقیناً ہر تنگی کے ساتھ آسانی ہے، ہر تنگی کے ساتھ آسانی ہے۔

مگر ہم نے خود کو اس قدر آرام پسندی کا عادی بنا لیا ہے کہ کسی جدوجہد کو سہنا، کسی تکلیف کو برداشت کرنا ہمارے لیے ناقابل تصور بن گیا ہے۔ علامہ اقبال نے کیا خوب کہا تھا:

تیر...
مزید دیکھیں
18
16
Maria Safdar
Maria Safdar
گزشتہ سال · حوالہ آیت 5:94-6، 153:2

ہر صبح روشنی اور امید کا پیغام لے کر نہیں آتی۔!
ہر صبح میں قوت نہیں ہوتی۔!
بعض صبحیں رات کے گھناؤنے اندھیروں سے زیادہ خطرناک ہؤا کرتی ہیں۔۔!
ایسی بھاری کے دل کا وزن پورے جسم پر ڈال دیں۔۔!!
خوفناک ایسی کے زندہ دفن کر دیں۔۔!
ایسی وحشت زدہ کہ اپنی ویرانیوں سے اجاڑ چمن کو بھی مات دے دیں۔۔!!
اور مایوس یوں کہ صرف اندھیرے کا دور دورہ ہو۔۔!
لیکن ۔۔
ہمت نہیں ہارنی ۔۔
کیونکہ وقت دہلیز پار کر جائے گا۔۔!
رہ جائے گا تو وہ صبر جو ایسے حالات میں کیا تھا۔۔!!...
مزید دیکھیں
9
7
Maria Safdar
Maria Safdar
گزشتہ سال · حوالہ آیت 3:65، 5:94-6

*ٹھہر کر مشاہدہ کرنے والوں کے نام چند گہرے الفاظ*

دل کے گہرے اندھیرے میں خیالات کی لمبی سڑک پر کچھ ٹِمٹماتے جگنو روشنی ڈالنے کو بےحال ہیں۔
مگر اِس سڑک کا مسافر اِن ننھی روشنیوں سے اپنی منزل ڈھونڈنے میں آہستہ آہستہ کھو رہا ہے۔!!!
یوں کہ منزل پر بیٹھے خوشیوں کے باسی بھی اس بھٹکے مسافر کے آنے کی امید کا دیا اور جلانے سے قاصر ہیں۔
لیکن تارے اور چاند آیںٔں گے اور اس بےحال مسافر کو راستہ دکھا دیا جائے گا۔!!!
بس تب تک اِسکے ہاتھ میں موجود صبر و برداشت ...
مزید دیکھیں
9
0
Maria Safdar
Maria Safdar
گزشتہ سال · حوالہ آیت 5:94-6، 153:2، 51:9

'چند مومن بہادر قوموں کےنام '
بچپن سے ہم سنتے آرہے ہیں اور شاید دیکھتے بھی ۔کہ شام, کشمیر اور فلسطین کے مسلمانوں پر ظلم ہورہا ہے ۔
یہاں تک کہ ہماری آنکھیں یہ سب دیکھنے کے عادی ہوچکی ہے اور کان سننے کے!!!...
ہم ان کا درد محسوس نہیں کر سکتے ۔ہمارے رویہ کیا ہوتا ہے.......!!
ویڈیو دیکھی.. افسوس کا اظہار کیا۔...
اور پھرسکرول ڈاؤن کر دیا۔!!
کبھی آپ نے سوچا ہے۔۔۔۔۔
کہ صرف ان مخصوص مسلم ریاستوں پر ہی کیوں اتنے عرصے سے ظلم ہو رہا ہے۔۔؟
اگر آپ کو وقت مل...
مزید دیکھیں
7
1
zohaib israr
zohaib israr
گزشتہ سال · حوالہ آیت 5:94-6

ان آیات کو حضرت یوسف علیہ السلام کی مثال سے بیان کرنا چاہوں گا۔ حضرت یوسف علیہ السلام اپنے والد حضرت یعقوب علیہ السلام کے لاڈلے بیٹے تھے، لیکن ان کے بھائی جب ان کو لے کر گئے اور کنویں میں ڈال دیا تو ان پر بظاہر تنگی آ گئی، ایک بڑی آزمائش کا سامنا تھا۔ کنویں میں، یوسف علیہ السلام کا بھروسہ اللہ کی ذات پر تھا، کیونکہ اللہ نے انہیں ان کے بلند مقام کی بشارت دی تھی۔

پھر اللہ کی مدد کے ظہور کے طور پر ایک قافلہ آ گیا، اور جب قافلے والوں نے انہیں کنویں ...
مزید دیکھیں
5
1
Maria Safdar
Maria Safdar
50 ہفتے پہلے · حوالہ آیت 50:30، 5:94-6

حالات وقت کے تابع نہیں ہوتے کچھ دن ایسے آئیں گے جہاں آپ کو لگے گا کہ سب کچھ بے اثر ہے۔۔!
آپکے اِیموشنز اور فِیلنگز اُن ناکارہ بادلوں کی طرح ہونا چاہیں گے جو ہر حال میں برسنا جانتے ہوں۔۔!
یہ بادل پانی سے بھر چکے ہیں۔!.
ہوا اِنکو کھینچ کر کہیں اور لے جانے کے در پہ ہے۔۔!
لیکن یہ ایک جگہ رک گئے ہیں۔!
ضد سے..!
مان سے..!
امید سے..!
یوں۔۔
کہ برسنا اسی جگہ ہے..!
اوراجازت۔۔؛
گویا اوپر سے روک دی گئی ہے۔!
تکرار تو جاری ہے, لیکن نتیجہ آنے میں وقت ہے۔!!
ہاں۔۔...
مزید دیکھیں
4
2
Huma fahad Khan
Huma fahad Khan
26 ہفتے پہلے · حوالہ آیت 216:2، 11:64، 21:32، 5:94-6

تکلیف میں چھپی ہوئی ایک رحمت (از خود دل سے نکلی ہوئی ایک بات)

تکلیف بذاتِ خود اللہ تعالیٰ کی طر ف سے ایک رحمت ہے۔ اکثر لوگ تکلیف کو محض ایک مصیبت سمجھتے ہیں، لیکن درحقیقت یہ بھی اللہ تعالیٰ کی ایک نعمت ہے۔ جب اللہ تعالیٰ کسی بندے کو آزماتا ہے تو اس کے ساتھ آسانی کا سامان بھی کرتا ہے۔ کیونکہ اللہ کا وعدہ ہے:

﴿إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا ‎۝٥ إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا ‎۝٦﴾
(بے شک ہر تنگی کے ساتھ آسانی ہے، بے شک ہر تنگی کے ساتھ آسانی ہے)
📖 سور...
مزید دیکھیں
2
2
Sundas Ejaz
Sundas Ejaz
4 سال پہلے · حوالہ آیت 5:94

When we encounter challenging situations, we sometimes fail to see any ease. Is this because we allow the anxiety and disappointments to overwhelm us?

Many of us have gone through difficulties since Covid-19 began, and my situation was no different. During my period of unemployment, I received a prestigious offer from a prospective employer. However, the offer remained postponed until it was finally withdrawn due to the prolonged nature of lockd...
مزید دیکھیں
33
22
قرآن کی عکاسی پر مزید پڑھیں
He has revealed to you ˹O Prophet˺ the Book in truth, confirming what came before it, as He revealed the Torah and the Gospel
— Dr. Mustafa Khattab, the Clear Quran
Notes placeholders
قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس

آیت الکرسی

سورہ یسین

سورہ الملک

سورہ الرحمان

سورہ الواقعة

سورہ الكهف

سورہ المزمل

سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں