آپ 91:8 سے 91:9 آیات کے گروپ کی تفسیر پڑھ رہے ہیں
فالهمها فجورها وتقواها ٨ قد افلح من زكاها ٩
فَأَلْهَمَهَا فُجُورَهَا وَتَقْوَىٰهَا ٨ قَدْ أَفْلَحَ مَن زَكَّىٰهَا ٩
فَاَلْهَمَهَا
فُجُوْرَهَا
وَتَقْوٰىهَا
۟
قَدْ
اَفْلَحَ
مَنْ
زَكّٰىهَا
۟
3

آیت 8{ فَاَلْہَمَہَا فُجُوْرَہَا وَتَقْوٰٹہَا۔ } ”پس اس کے اندر نیکی اور بدی کا علم الہام کردیا۔“ اب اگلی دو آیات میں ان قسموں کے جواب مذکور ہے۔