آپ 90:7 سے 90:9 آیات کے گروپ کی تفسیر پڑھ رہے ہیں
اَیَحْسَبُ
اَنْ
لَّمْ
یَرَهٗۤ
اَحَدٌ
۟ؕ
اَلَمْ
نَجْعَلْ
لَّهٗ
عَیْنَیْنِ
۟ۙ
وَلِسَانًا
وَّشَفَتَیْنِ
۟ۙ
3

آیت 7{ اَیَحْسَبُ اَنْ لَّـمْ یَرَہٗٓ اَحَدٌ۔ } ”کیا اس کا گمان ہے کہ اسے کسی نے دیکھا نہیں ؟“ کیا وہ سمجھتا ہے کہ اللہ تعالیٰ جو ہر شخص کے ایک ایک عمل سے واقف ہے اس کی اس نیکی سے وہ بیخبر ہے۔ یعنی اگر تو اس نے وہ نیکی اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے کی تھی تو پھر وہ اس کا ڈھنڈھورا کیوں پیٹ رہا ہے ؟

اپنے Quran.com کے تجربے کو زیادہ سے زیادہ بنائیں!
ابھی اپنا دورہ شروع کریں:

0%