آپ 83:35 سے 83:36 آیات کے گروپ کی تفسیر پڑھ رہے ہیں
على الارايك ينظرون ٣٥ هل ثوب الكفار ما كانوا يفعلون ٣٦
عَلَى ٱلْأَرَآئِكِ يَنظُرُونَ ٣٥ هَلْ ثُوِّبَ ٱلْكُفَّارُ مَا كَانُوا۟ يَفْعَلُونَ ٣٦
عَلَی
الْاَرَآىِٕكِ ۙ
یَنْظُرُوْنَ
۟ؕ
هَلْ
ثُوِّبَ
الْكُفَّارُ
مَا
كَانُوْا
یَفْعَلُوْنَ
۟۠
3

آیت 35{ عَلَی الْاَرَآئِکِلا یَنْظُرُوْنَ۔ } ”وہ تختوں پر بیٹھے ان کا حشر دیکھ رہے ہیں۔“ کہ ابوجہل پر کیا بیت رہی ہے اور ابولہب کو کیسے عذاب کا سامنا ہے۔