آپ 83:27 سے 83:28 آیات کے گروپ کی تفسیر پڑھ رہے ہیں
وَمِزَاجُهٗ
مِنْ
تَسْنِیْمٍ
۟ۙ
عَیْنًا
یَّشْرَبُ
بِهَا
الْمُقَرَّبُوْنَ
۟ؕ
3

آیت 27{ وَمِزَاجُہٗ مِنْ تَسْنِیْمٍ۔ } ”اور اس کی ملونی ہوگی تسنیم سے۔“ اس شراب یعنی رحیق مختوم میں تسنیم کا مشروب بھی ملایا گیا ہوگا۔ اور یہ تسنیم کیا ہے ؟