آپ 80:24 سے 80:25 آیات کے گروپ کی تفسیر پڑھ رہے ہیں
فَلْیَنْظُرِ
الْاِنْسَانُ
اِلٰى
طَعَامِهٖۤ
۟ۙ
اَنَّا
صَبَبْنَا
الْمَآءَ
صَبًّا
۟ۙ
3

آیت 24{ فَلْیَنْظُرِ الْاِنْسَانُ اِلٰی طَعَامِہٖٓ۔ } ”تو انسان ذرا اپنے کھانے ہی کو دیکھ لے۔“ اللہ تعالیٰ کی قدرت کے بارے میں اگر پھر بھی کسی کو شک ہو تو وہ اپنی غذا پر ہی غور کرلے کہ اللہ تعالیٰ نے اسے پیدا کرنے کے بعد کس کس انداز میں اس کی غذا کا انتظام کیا ہے۔

اپنے Quran.com کے تجربے کو زیادہ سے زیادہ بنائیں!
ابھی اپنا دورہ شروع کریں:

0%