آپ 77:1 سے 77:3 آیات کے گروپ کی تفسیر پڑھ رہے ہیں
وَالْمُرْسَلٰتِ
عُرْفًا
۟ۙ
فَالْعٰصِفٰتِ
عَصْفًا
۟ۙ
وَّالنّٰشِرٰتِ
نَشْرًا
۟ۙ
3

آیت 1{ وَالْمُرْسَلٰتِ عُرْفًا۔ } ”قسم ہے ان ہوائوں کی جو چلائی جاتی ہیں بڑی آہستگی سے۔“ اللہ تعالیٰ ان ہوائوں کو خاص مقاصد کے لیے باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت چلاتا ہے۔