آپ 75:30 سے 75:32 آیات کے گروپ کی تفسیر پڑھ رہے ہیں
اِلٰى
رَبِّكَ
یَوْمَىِٕذِ
لْمَسَاقُ
۟ؕ۠
فَلَا
صَدَّقَ
وَلَا
صَلّٰى
۟ۙ
وَلٰكِنْ
كَذَّبَ
وَتَوَلّٰى
۟ۙ
3

آیت 30{ اِلٰی رَبِّکَ یَوْمَئِذِ نِالْمَسَاقُ۔ } ”اس دن تو تیرے رب ہی کی طرف دھکیلے جانا ہے۔“ نوٹ کیجیے ‘ گزشتہ آیات کے بعد ہم آواز الفاظ سے بننے والا مخصوص صوتی آہنگ ایک مرتبہ پھر تبدیل ہورہا ہے۔