آپ 74:39 سے 74:44 آیات کے گروپ کی تفسیر پڑھ رہے ہیں
اِلَّاۤ
اَصْحٰبَ
الْیَمِیْنِ
۟ؕۛ
فِیْ
جَنّٰتٍ ۛ۫
یَتَسَآءَلُوْنَ
۟ۙ
عَنِ
الْمُجْرِمِیْنَ
۟ۙ
مَا
سَلَكَكُمْ
فِیْ
سَقَرَ
۟
قَالُوْا
لَمْ
نَكُ
مِنَ
الْمُصَلِّیْنَ
۟ۙ
وَلَمْ
نَكُ
نُطْعِمُ
الْمِسْكِیْنَ
۟ۙ
3

آیت 39{ اِلَّآ اَصْحٰبَ الْیَمِیْنِ۔ } ”سوائے ان لوگوں کے جو داہنے والے ہوں گے۔“ یعنی جن کا نامہ اعمال ان کے داہنے ہاتھ میں دیا جائے گا۔