آپ 74:35 سے 74:36 آیات کے گروپ کی تفسیر پڑھ رہے ہیں
اِنَّهَا
لَاِحْدَی
الْكُبَرِ
۟ۙ
نَذِیْرًا
لِّلْبَشَرِ
۟ۙ
3
آیت 35{ اِنَّہَا لَاِحْدَی الْکُبَرِ۔ } ”یقینا یہ بہت بڑی باتوں میں سے ایک بات ہے۔“ ظاہر ہے نوع انسانی کی تاریخ میں نبوت ِمحمدی ﷺ کے ظہور سے بڑا واقعہ اور کون سا ہوگا۔