آپ 73:1 سے 73:2 آیات کے گروپ کی تفسیر پڑھ رہے ہیں
يا ايها المزمل ١ قم الليل الا قليلا ٢
يَـٰٓأَيُّهَا ٱلْمُزَّمِّلُ ١ قُمِ ٱلَّيْلَ إِلَّا قَلِيلًۭا ٢
یٰۤاَیُّهَا
الْمُزَّمِّلُ
۟ۙ
قُمِ
الَّیْلَ
اِلَّا
قَلِیْلًا
۟ۙ
3

آیت 1{ یٰٓــاَیُّہَا الْمُزَّمِّلُ۔ } ”اے کمبل میں لپٹ کر لیٹنے والے ﷺ !“ فداہ آباونا وامّھاتنا۔