آپ 71:14 سے 71:16 آیات کے گروپ کی تفسیر پڑھ رہے ہیں
وَقَدْ
خَلَقَكُمْ
اَطْوَارًا
۟
اَلَمْ
تَرَوْا
كَیْفَ
خَلَقَ
اللّٰهُ
سَبْعَ
سَمٰوٰتٍ
طِبَاقًا
۟ۙ
وَّجَعَلَ
الْقَمَرَ
فِیْهِنَّ
نُوْرًا
وَّجَعَلَ
الشَّمْسَ
سِرَاجًا
۟
3
آیت 14{ وَقَدْ خَلَقَکُمْ اَطْوَارًا۔ } ”اور اس نے تمہیں پیدا کیا ہے درجہ بدرجہ۔“ اللہ تعالیٰ نے رحم مادر کے اندر تمہیں خلقت کے کئی مراحل سے گزار کر انسانی صورت میں ڈھالا ہے۔