آپ 69:1 سے 69:3 آیات کے گروپ کی تفسیر پڑھ رہے ہیں
الحاقة ١ ما الحاقة ٢ وما ادراك ما الحاقة ٣
ٱلْحَآقَّةُ ١ مَا ٱلْحَآقَّةُ ٢ وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا ٱلْحَآقَّةُ ٣
اَلْحَآقَّةُ
۟ۙ
مَا
الْحَآقَّةُ
۟ۚ
وَمَاۤ
اَدْرٰىكَ
مَا
الْحَآقَّةُ
۟ؕ
3

آیت 1 { اَلْحَآقَّۃُ۔ } ”وہ حق ہوجانے والی !“ یعنی قیامت جس کا وقوع پذیر ہونا حق ہے ‘ اس کا واقع ہونا ایک مسلمہ ّصداقت اور اٹل حقیقت ہے جس میں قطعاً کوئی شک نہیں۔