آپ 56:8 سے 56:17 آیات کے گروپ کی تفسیر پڑھ رہے ہیں
فَاَصْحٰبُ
الْمَیْمَنَةِ ۙ۬
مَاۤ
اَصْحٰبُ
الْمَیْمَنَةِ
۟ؕ
وَاَصْحٰبُ
الْمَشْـَٔمَةِ ۙ۬
مَاۤ
اَصْحٰبُ
الْمَشْـَٔمَةِ
۟ؕ
وَالسّٰبِقُوْنَ
السّٰبِقُوْنَ
۟ۚۙ
اُولٰٓىِٕكَ
الْمُقَرَّبُوْنَ
۟ۚ
فِیْ
جَنّٰتِ
النَّعِیْمِ
۟
ثُلَّةٌ
مِّنَ
الْاَوَّلِیْنَ
۟ۙ
وَقَلِیْلٌ
مِّنَ
الْاٰخِرِیْنَ
۟ؕ
عَلٰی
سُرُرٍ
مَّوْضُوْنَةٍ
۟ۙ
مُّتَّكِـِٕیْنَ
عَلَیْهَا
مُتَقٰبِلِیْنَ
۟
یَطُوْفُ
عَلَیْهِمْ
وِلْدَانٌ
مُّخَلَّدُوْنَ
۟ۙ
3

اصحاب الیمین (دائیں طرف والے) سے مراد عام اہل جنت ہیں۔ اس میں وہ تمام لوگ شامل ہیں جو اپنے عقیدہ اور کردار کے اعتبار سے صالح تھے۔ ان کو ایمانی اعتبار سے اگرچہ اعلی شعوری درجہ حاصل نہ تھا تاہم وہ خدا ورسول کے لیے مخلص تھے اور اپنی زندگی میں انصاف اور خدا ترسی کے راستہ پر قائم رہے۔ اس گروہ میں دور اول کے بھی کافی لوگ ہوں گے اور دور ثانی کے بھی کافی لوگ۔

اپنے Quran.com کے تجربے کو زیادہ سے زیادہ بنائیں!
ابھی اپنا دورہ شروع کریں:

0%