آپ 55:74 سے 55:75 آیات کے گروپ کی تفسیر پڑھ رہے ہیں
لم يطمثهن انس قبلهم ولا جان ٧٤ فباي الاء ربكما تكذبان ٧٥
لَمْ يَطْمِثْهُنَّ إِنسٌۭ قَبْلَهُمْ وَلَا جَآنٌّۭ ٧٤ فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ٧٥
لَمْ
یَطْمِثْهُنَّ
اِنْسٌ
قَبْلَهُمْ
وَلَا
جَآنٌّ
۟ۚ
فَبِاَیِّ
اٰلَآءِ
رَبِّكُمَا
تُكَذِّبٰنِ
۟
3

لم ............ جان (55:4 7) ” ان جنتیوں سے پہلے کبھی کسی انسان یا جن نے ان کو نہ چھوا ہوگا۔ “

اور ان جنتوں کے لوگ تو ان کے حالات یوں ہوں گے۔