آپ 55:72 سے 55:73 آیات کے گروپ کی تفسیر پڑھ رہے ہیں
حُوْرٌ
مَّقْصُوْرٰتٌ
فِی
الْخِیَامِ
۟ۚ
فَبِاَیِّ
اٰلَآءِ
رَبِّكُمَا
تُكَذِّبٰنِ
۟ۚ
3

حور ............ الخیام (55: 27) ” خیموں میں ٹھہرائی ہوئی حوریں ہوں گی۔ “ خیموں میں رکھنے سے معلوم ہوتا ہے کہ بدوی لوگوں کو ان کے ذوق بداوت کے مطابق سہولتیں ہوں گی۔ مقصورات کا ایک مطلب تو یہ ہے کہ وہ شرمیلی اور نظریں جھکانے والیاں ہوں گی یا وہاں ٹھہرائی ہوں گی۔

اپنے Quran.com کے تجربے کو زیادہ سے زیادہ بنائیں!
ابھی اپنا دورہ شروع کریں:

0%