آپ 55:70 سے 55:71 آیات کے گروپ کی تفسیر پڑھ رہے ہیں
فِیْهِنَّ
خَیْرٰتٌ
حِسَانٌ
۟ۚ
فَبِاَیِّ
اٰلَآءِ
رَبِّكُمَا
تُكَذِّبٰنِ
۟ۚ
3

فیھن ............ حسان (55: 2 5) ” ان میں خوب سیرت اور خوبصورت پریاں ہوں گی “۔

خیرت اور خیرات دونوں سے مراد اچھی سیرت ہے۔

اپنے Quran.com کے تجربے کو زیادہ سے زیادہ بنائیں!
ابھی اپنا دورہ شروع کریں:

0%