آپ 55:52 سے 55:53 آیات کے گروپ کی تفسیر پڑھ رہے ہیں
فِیْهِمَا
مِنْ
كُلِّ
فَاكِهَةٍ
زَوْجٰنِ
۟ۚ
فَبِاَیِّ
اٰلَآءِ
رَبِّكُمَا
تُكَذِّبٰنِ
۟
3

فیھما من کل فاکھة زوجن (55: 2 5) (دونوں باغوں میں ہر پھل کی دو قسمیں) یعنی متنوع اور ڈبل اقسام کے پھل ، وافر مقدار میں۔ اہل جنت کس حال میں ہوں گے۔

اپنے Quran.com کے تجربے کو زیادہ سے زیادہ بنائیں!
ابھی اپنا دورہ شروع کریں:

0%