آپ 53:45 سے 53:46 آیات کے گروپ کی تفسیر پڑھ رہے ہیں
وانه خلق الزوجين الذكر والانثى ٤٥ من نطفة اذا تمنى ٤٦
وَأَنَّهُۥ خَلَقَ ٱلزَّوْجَيْنِ ٱلذَّكَرَ وَٱلْأُنثَىٰ ٤٥ مِن نُّطْفَةٍ إِذَا تُمْنَىٰ ٤٦
وَاَنَّهٗ
خَلَقَ
الزَّوْجَیْنِ
الذَّكَرَ
وَالْاُ
۟ۙ
مِنْ
نُّطْفَةٍ
اِذَا
تُمْنٰی
۪۟
3

آیت 45 ‘ 46{ وَاَنَّہٗ خَلَقَ الزَّوْجَیْنِ الذَّکَرَ وَالْاُنْثٰی۔ مِنْ نُّطْفَۃٍ اِذَا تُمْنٰی۔ } ”اور یہ کہ وہی ہے جس نے پیدا کیے ہیں جوڑے نر اور مادہ کے ‘ ایک ہی بوندھ سے جبکہ وہ ٹپکائی جاتی ہے۔“