آیت 2 { تَنْزِیْلُ الْکِتٰبِ مِنَ اللّٰہِ الْعَزِیْزِ الْعَلِیْمِ } ”نازل کیا جانا ہے اس کتاب کا اس اللہ کی جانب سے جو زبردست ہے ‘ صاحب علم ہے۔“
0%
ہوم پیج کے فیچرز
اپنی سیٹنگز کو حسب ضرورت بنائیں
اپنے آیت کی پڑھائ کے تجربے کو بہتر بنائیں
ذاتی فیچرز