آپ 38:80 سے 38:81 آیات کے گروپ کی تفسیر پڑھ رہے ہیں
قَالَ
فَاِنَّكَ
مِنَ
الْمُنْظَرِیْنَ
۟ۙ
اِلٰی
یَوْمِ
الْوَقْتِ
الْمَعْلُوْمِ
۟
3

آیت نمبر 80 تا 81

شیطان نے اپنے مقاصد صاف صاف بتا دیئے کہ اپنی کینہ پروری وہ ان مقاصد کے لیے استعمال کرے گا۔