سائن ان کریں۔
یہ قرآن کا مہینہ ہے۔اس کی روشنی پھیلانے میں ہماری مدد کریں۔یہ قرآن کا مہینہ ہے۔ اس کی روشنی پھیلانے میں ہماری مدد کریں۔
عطیہ کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
2:45
واستعينوا بالصبر والصلاة وانها لكبيرة الا على الخاشعين ٤٥
وَٱسْتَعِينُوا۟ بِٱلصَّبْرِ وَٱلصَّلَوٰةِ ۚ وَإِنَّهَا لَكَبِيرَةٌ إِلَّا عَلَى ٱلْخَـٰشِعِينَ ٤٥
وَاسۡتَعِيۡنُوۡا
بِالصَّبۡرِ
وَالصَّلٰوةِ ​ؕ
وَاِنَّهَا
لَكَبِيۡرَةٌ
اِلَّا
عَلَى
الۡخٰشِعِيۡنَۙ‏
٤٥
اور مدد حاصل کرو صبر سے اور نماز سے۔ اور یقینایہ بہت بھاری شے ہے مگر ان عاجزوں پر (بھاری نہیں ہے)۔
تفاسیر
لیئرز
اسباق
تدبرات
جوابات
قرأت
حدیث
تدبر ہر صارف کی ذاتی رائے پر مبنی ہے (جس کے معیار کا جائزہ لیا جاتا ہے) اس کومستند تفسیر یا شرعی اصول/فتویٰ نہ سمجھا جائے۔
Tafshala Chheena
Tafshala Chheena
گزشتہ سال · حوالہ آیت 45:2

گناہ کرنے کے بعد ہم سب کے دلوں میں اکثر ایک سوال آتا ہے کہ کیا اللّٰہ تعالیٰ ہمیں معاف کر دیں گے ؟ کیا وہ اب بھی مجھ سے محبت کرتے ہیں ؟ کیا میں ان کی محبت کے قابل ہوں ؟ ان سوالات کا میرے خیال میں کم وبیش ہر شخص سامنا کرتا ہے مگر کوئی تسلی بخش جواب نہیں مل پاتا حالانکہ اس وقت ہمیں حوصلے کی ضرورت ہوتی ہے امید کی ضرورت ہوتی ہے۔
ایسے میں ہمیں کیا کرنا چاہیے ؟ دنیا میں ایسا کوئی سوال نہیں جس کا جواب اللّٰہ تعالیٰ نے نا رکھا ہو۔ اور ہر چیز کا منطقی جوا...
مزید دیکھیں
9
4
Aanay Ramliya
Aanay Ramliya
44 ہفتے پہلے · حوالہ آیت 45:2

کتنی پیاری آیت ہے نا؟ کہ مدد حاصل کرو صبر اور صلواۃ کے زریعے۔ جب ہمیں تکلیف ہوتی ہے تو سب سے پہلے ہمیں مدد کی ضرورت ہوتی ہے۔ کبھی جسمانی کبھی ذہنی۔ اور جسمانی سے زیادہ ذہنی مدد ضروری ہوتی ہے ۔ ہم چاہتے ہیں کوئ آ کے تسلی دے، کوئ آ کے ہمارا درد بانٹے۔ مگر کبھی کبھار ہمیں شاید جسمانی مدد مل بھی جائے تو ذہنی یا روحانی مدد نہیں ملتی۔ اور یہ وقت انسان کے لیے بہت مشکل ہوتا ہے تب انسان کا جسم بھی ساتھ نہیں دیتا۔ ذہن اتنا ماؤف ہوتا ہے کہ عبادت خاص طور پر ...مزید دیکھیں
8
1
Mehar Zadi
Mehar Zadi
گزشتہ سال · حوالہ آیت 45:2

اللہ کی مدد دو طریقوں سے مل سکتی ہے۔ پہلا نماز ، دوسرا صبر۔ نماز میں آپ نے اپنے تمام مسئلے اللہ تعالی کو بتا کے خود کو بوجھ سے آزاد کرالینا ہے اور پھر اللہ کی مدد کا انتظار کرنا ہے، اسے صبر کہتے ہیں۔ جب آپ ان دو طریقوں کو اپنا لیتے ہیں تو سب سے instant فائدہ پتہ ہے کیا ہوتا ہے؟ کہ آپ panic ہونے سے بچ جاتے ہیں، آپ کو پتہ ہوتا ہے کہ اللہ بہترین وقت پر بہترین طریقے سے آپ کا کام سنبھال لے گا۔ لوگوں سے مدد کی امید، ٹینشن، ناکامی کا خوف، دھوکہ کا خوف،...مزید دیکھیں
4
2
Hafiz Taha Jamil
Hafiz Taha Jamil
13 ہفتے پہلے · حوالہ آیت 45:2

راہ راست پر قائم رہنے کہ لیے ضروری ہے کہ اِس راستے میں پیش آنے والی تمام مشکلات و مصائب کا مقابلہ کیا جائے ۔ اِس مقابلے میں صبر اور نماز سے مدد لینے کی تلقین کی گئ ہے ۔ صبر ایک ایسی صفت ہے جس کی پرورش سے ہی اِس کو تقویت حاصل ہو سکتی ہے اور نماز ایک ایسا عملی نظام ہے کہ جس کہ ذریعہ سے صبر کی پرورش ممکن ہے۔
2
1
Kainat Wazeer
Kainat Wazeer
50 ہفتے پہلے · حوالہ سورہ 2

✨ سورة البقره ~ آیت نمبر:30

✨' اور ياد کرو جب فرمایا تمہارے رب نے فرشتوں سے میں مقرر کرنے والا ہوں زمین میں ایک نائب/خلیفہ '

- یہاں فرشتوں سے نہ مشورہ کیا جا رہا ہے اور نہ اجازت طلب کی جا رہی ہے بلکہ اللہﷻ کو نہ کسی کی اجازت کی ضرورت ہے اور نہ ہی مشورہ کی، پس وہ جو چاہے کرے۔

یہاں دو چیزیں غور طلب ہیں
1: خلیفہ کسے کہتے ہیں؟
2: انسان ہی کو منصب خلافت کیوں دیا گیا؟ کیا اللہ کو مخلوق کی کمی تھی؟ نہیں، تو پھر؟

- خلیفہ وہ ہوتا ہے جو کسی ملک میں اس...
مزید دیکھیں
4
8
Samia Mubarak
Samia Mubarak
3 سال پہلے · حوالہ آیت 45:2

What I love about this verse is the fact that Allah is inviting you to aid. He is not saying to deal with life passively, but exactly the opposite. Be proactive in your search for Him each every moment of your day. Islam is all about إستَعانة, seeking help and knowing that Allah has not left you alone not for a split of a second. And that مَعِيَّة, or companionship of the Divine, is exactly what Allah invites us to every single moment of our day....مزید دیکھیں
62
8
R. Ebied
R. Ebied
2 سال پہلے · حوالہ آیت 45:2، 153:2

Ya Allah,

Let my prayer be a safe haven where I pour out my heart and soul to you,

Where my tired body stands before you to find strength,

Where my busy mind comes to you to find peace,

Where my heavy heart calls out to you to find comfort,

Where my soul submits to you to find serenity,

For when I stand before You, I pray that,

wounds heal,

worries lift,

and Your love prevails.

#juz1
#suratalbaqara
#ramadanreflections
#prayer
#reflect...
مزید دیکھیں
34
0
R. Ebied
R. Ebied
4 سال پہلے · حوالہ آیت 153:2، 155:2-157، 45:2

The themes of sabr (patience) and salat (prayer) have drawn my attention in Surat Al-Baqara. Twice, we are asked to seek help through patience and prayer, and in verse 45, we're reminded about the importance of humbleness in doing so.

We are told, that 'If the Prophet, peace and blessings be upon him, was distressed about anything, he would pray' (Source: Sunan Abī Dāwūd 1319). So prayer was no longer only an obligation, it was a lifeline, i...
مزید دیکھیں
21
0
Maha Ezzeddine
Maha Ezzeddine
6 سال پہلے · حوالہ آیت 62:25، 132:20، 45:2

میں پوسٹ کیا گیا

Muslim American Society

Watch the third episode of In the Shade of Ramadan on this verse: https://youtu.be/ls_qKKUWNEE

This verse 132 of Surah Taha combines so many different threads: family, prayer, patience, and sustenance. They are connected in ways we can see, and ways we cannot see; but it seems that prayer is at the heart of a healthy family life and it is also the secret to securing our provision.

In this time of quarantine, upside-down routines, closed door...
مزید دیکھیں
16
6
Khalil Ismail
Khalil Ismail
6 سال پہلے · حوالہ آیت 286:2، 45:2، 2:29

Faith. Imaan is truly something special.

It’s not inherited like our genetic makeup…and it’s not something you simply just have.

Imaan is a gift from Allah swt, a truly special gift that we must guard, nurture, and keep kindled.

And though Imaan is natural, it requires that we put in work to keep it alive.

As we move through this dunya, and gather our life experiences, how we build and structure those pieces often shape our experience of Ima...
مزید دیکھیں
15
2
قرآن کی عکاسی پر مزید پڑھیں
He has revealed to you ˹O Prophet˺ the Book in truth, confirming what came before it, as He revealed the Torah and the Gospel
— Dr. Mustafa Khattab, the Clear Quran
Notes placeholders
قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس

آیت الکرسی

سورہ یسین

سورہ الملک

سورہ الرحمان

سورہ الواقعة

سورہ الكهف

سورہ المزمل

سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں