آپ 27:19 سے 27:20 آیات کے گروپ کی تفسیر پڑھ رہے ہیں
فَتَبَسَّمَ
ضَاحِكًا
مِّنْ
قَوْلِهَا
وَقَالَ
رَبِّ
اَوْزِعْنِیْۤ
اَنْ
اَشْكُرَ
نِعْمَتَكَ
الَّتِیْۤ
اَنْعَمْتَ
عَلَیَّ
وَعَلٰی
وَالِدَیَّ
وَاَنْ
اَعْمَلَ
صَالِحًا
تَرْضٰىهُ
وَاَدْخِلْنِیْ
بِرَحْمَتِكَ
فِیْ
عِبَادِكَ
الصّٰلِحِیْنَ
۟
وَتَفَقَّدَ
الطَّیْرَ
فَقَالَ
مَا
لِیَ
لَاۤ
اَرَی
الْهُدْهُدَ ۖؗ
اَمْ
كَانَ
مِنَ
الْغَآىِٕبِیْنَ
۟
3

آیت 19 فَتَبَسَّمَ ضَاحِکًا مِّنْ قَوْلِہَا ”حضرت سلیمان علیہ السلام نے چیونٹی کی اس بات کو سن بھی لیا اور سمجھ بھی لیا۔ چناچہ جذبات تشکرّ کے باعث آپ علیہ السلام کے چہرے پر بےاختیار تبسم آگیا اور زبان پر ترانۂ حمد جاری ہوگیا۔