آپ 26:130 سے 26:131 آیات کے گروپ کی تفسیر پڑھ رہے ہیں
وَاِذَا
بَطَشْتُمْ
بَطَشْتُمْ
جَبَّارِیْنَ
۟ۚ
فَاتَّقُوا
اللّٰهَ
وَاَطِیْعُوْنِ
۟ۚ
3

آیت 130 وَاِذَا بَطَشْتُمْ بَطَشْتُمْ جَبَّارِیْنَ ”جب تم کسی قوم پر حملہ آور ہوتے ہو تو ظلم و جبر کی انتہا کردیتے ہو۔