آپ 23:53 سے 23:55 آیات کے گروپ کی تفسیر پڑھ رہے ہیں
فَتَقَطَّعُوْۤا
اَمْرَهُمْ
بَیْنَهُمْ
زُبُرًا ؕ
كُلُّ
حِزْبٍۭ
بِمَا
لَدَیْهِمْ
فَرِحُوْنَ
۟
فَذَرْهُمْ
فِیْ
غَمْرَتِهِمْ
حَتّٰی
حِیْنٍ
۟
اَیَحْسَبُوْنَ
اَنَّمَا
نُمِدُّهُمْ
بِهٖ
مِنْ
مَّالٍ
وَّبَنِیْنَ
۟ۙ
3

آیت 53 فَتَقَطَّعُوْٓا اَمْرَہُمْ بَیْنَہُمْ زُبُرًا ط ”اَمر سے یہاں مراد ”دین“ ہے۔ یعنی انہوں نے اپنے دین کو ٹکڑے ٹکڑے کر ڈالا ‘ اور وہ یہودیت ‘ عیسائیت وغیرہ ناموں پر مختلف گروہوں میں بٹ گئے۔

اپنے Quran.com کے تجربے کو زیادہ سے زیادہ بنائیں!
ابھی اپنا دورہ شروع کریں:

0%