آپ 20:36 سے 20:37 آیات کے گروپ کی تفسیر پڑھ رہے ہیں
قَالَ
قَدْ
اُوْتِیْتَ
سُؤْلَكَ
یٰمُوْسٰی
۟
وَلَقَدْ
مَنَنَّا
عَلَیْكَ
مَرَّةً
اُخْرٰۤی
۟ۙ
3

آیت 36 قَالَ قَدْ اُوْتِیْتَ سُؤْلَکَ یٰمُوْسٰی ”تمہاری درخواست ہم نے من و عن قبول کرلی۔