آپ 20:102 سے 20:103 آیات کے گروپ کی تفسیر پڑھ رہے ہیں
یَّوْمَ
یُنْفَخُ
فِی
الصُّوْرِ
وَنَحْشُرُ
الْمُجْرِمِیْنَ
یَوْمَىِٕذٍ
زُرْقًا
۟ۚۖ
یَّتَخَافَتُوْنَ
بَیْنَهُمْ
اِنْ
لَّبِثْتُمْ
اِلَّا
عَشْرًا
۟
3

آیت 102 یَّوْمَ یُنْفَخُ فِی الصُّوْرِ وَنَحْشُرُ الْمُجْرِمِیْنَ یَوْمَءِذٍ زُرْقًا ”انتہائی خوف کی کیفیت میں انسان کی آنکھوں میں نیلاہٹ پیدا ہوجاتی ہے۔ چناچہ اس دن خوف اور دہشت سے مجرموں کی آنکھیں نیلی پڑچکی ہوں گی۔