سائن ان کریں۔
یہ قرآن کا مہینہ ہے۔اس کی روشنی پھیلانے میں ہماری مدد کریں۔یہ قرآن کا مہینہ ہے۔ اس کی روشنی پھیلانے میں ہماری مدد کریں۔
عطیہ کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
1:6
اهدنا الصراط المستقيم ٦
ٱهْدِنَا ٱلصِّرَٰطَ ٱلْمُسْتَقِيمَ ٦
اِهۡدِنَا
الصِّرَاطَ
الۡمُسۡتَقِيۡمَۙ‏
٦
(اے رب ہمارے !) ہمیں ہدایت بخش سیدھی راہ کی۔
تفاسیر
لیئرز
اسباق
تدبرات
جوابات
قرأت
حدیث
تدبر ہر صارف کی ذاتی رائے پر مبنی ہے (جس کے معیار کا جائزہ لیا جاتا ہے) اس کومستند تفسیر یا شرعی اصول/فتویٰ نہ سمجھا جائے۔
قرآن ریفلیکٹ اردو
قرآن ریفلیکٹ اردو
49 ہفتے پہلے · حوالہ آیت 6:1، 9:59-10

قرآنی دعاؤں میں جمع کا صیغہ استعمال کرنے کی حکمت

قرآنی دعاؤں کی ایک حیرت انگیز خصوصیت یہ ہے کہ وہ اکثر 'ہم' اور 'ہمیں' کے الفاظ کے ساتھ جمع کے صیغے میں بیان ہوتی ہیں۔

یہ قرآنی دعاؤں کی کوئی عام خصوصیت نہیں ہے بلکہ ہمیں ابتدا ہی سے اس طرزِ فکر کی تربیت دی جاتی ہے جیسا کہ ہم سورۃ فاتحہ میں دعا کرتے ہیں: 'ہمیں سیدھا راستہ دکھا' (الفاتحہ 1:6)۔ ان دعاؤں کے ذریعے ہمیں مسلسل یاد دہانی کرائی جاتی ہے کہ ہم اپنی ذات سے ہٹ کر اجتماعی شعور کو اپنائیں۔ یقین...
مزید دیکھیں
10
4
قرآن ریفلیکٹ اردو
قرآن ریفلیکٹ اردو
50 ہفتے پہلے · حوالہ آیت 6:1، 9:16، 50:20، 30:7، 43:7

ہمیں سیدھا راستہ دکھا۔ (الفاتحہ:6)

ایک ایسی دعا جو ہماری توجہ کی مستحق ہے۔

یہ وہ دعا ہے جسے ہم دن میں کم از کم 17 مرتبہ دہراتے ہیں، اور یہ ہر بار ہماری مکمل توجہ کی حق دار ہے۔ یہ قرآن میں ذکر کی گئی پہلی اور سب سے بڑی نعمت ہے۔ جسے اللہ نے ہدایت دی ہے، اس کے پاس سب کچھ ہے، چاہے بظاہر اس کے پاس کچھ بھی نہ ہو۔ اور جو گمراہ ہو گیا، اس کے پاس کچھ بھی نہیں، خواہ وہ بظاہر ہر چیز کا مالک ہو۔

یہ دعا اللہ کی نعمت کا ثبوت ہے۔

صرف اس دعا کو بار بار دہران...
مزید دیکھیں
9
2
Faryal Riaz
Faryal Riaz
گزشتہ سال · حوالہ آیت 6:1

اللہ تعالیٰ آپ کو ہدایت دیں، کیا ہوا؟ تھوڑا عجیب لگا سن کر کہ میں نے ایسا کیا کر دیا جو میرے لیے ہدایت کی دعا کر رہی ہے ۔ ایسے جذبات کی وجہ ہمارے معاشرے میں ہدایت کا غلط تصور ہے۔ ہم اس بچے کیلئے ہدایت کی دعا کرتے ہیں جو بگڑا ہوا ہوتا ہے، میں نے مشکل سے ہی کسی بزرگ سے نمازی، پرہیزی بچے کیلئے ہدایت کا لفظ سنا ہے۔ جبکہ سورۃ الفاتحہ انسانی اصل فطرت جو حق پر ہے اس سے مخاطب ہوتے ہوئے ہدایت کی دعا سکھاتی ہے کیونکہ ہدایت کی فکر سے کبھی کوئی شخص بے فکر نہ...مزید دیکھیں
9
3
Hameera 843
Hameera 843
50 ہفتے پہلے · حوالہ آیت 6:1

یہ آیت ، اس آیت میں اللہ تعالٰی ہمیں متکلم بنا رہے ہیں ہم اللہ سے صراط مستقیم کی ہدایت مانگتے ہیں اور پانچ وقت مانگتے ہیں اس کہ پہلا لفظ ' اھدنا ' ہے ہمیں ہدایت دیں ۔ مجھے ہدایت دے نہیں کہا ہمیں ہدایت دیں کہا ہے ۔ یہاں اللہ ہمیں کیا سیکھا رہیں ہیں؟ کے جو ہدایت ہمیں اپنے لیے چاہیے وہی ہے ہدایت دوسروں کے لیے بھی چاہیے ہمیں خودغرضی سے بچایا جا رہا ہے اور اپنے آس پاس کے لوگوں سے نرمی اور اچھا سلوک سکھایا جا رہا ہے تو جب ہم اپنے اِرد گِرد کے لوگوں ...مزید دیکھیں
4
2
hafsa ijaz
hafsa ijaz
34 ہفتے پہلے · حوالہ آیت 6:1

ہم نماز میں ہر رکعت میں پڑھتے ہیں اھدِنَاالصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ،
لیکن بس ایسے ہی پڑھ دیتے ہیں
نہ اس جملے کی گہرائی کو سمجھتے ہیں
نہ دل سے یہ دعا مانگتے ہیں۔

پچھلے دنوں میرا اپنے کسی عزیز سے جھگڑا ہو گیا۔
اس کی باتوں سے شدید تکلیف ہوئی…
کرب میں مبتلا تھی… دل بھر رہا تھا…
لفظوں کے تیر گویا کہ روح کو زخمی کر گئے ہوں،
ذہن ماؤف ہو گیا تھا،
کچھ کرنے کی سکت نہ رہی۔

تہجد کا وقت تھا۔
میں اٹھی، وضو کیا، اور مصلے پر کھڑی ہو گئی۔
اُس دن پہلی بار یوں لگا
...
مزید دیکھیں
3
2
Afsah Iqbal
Afsah Iqbal
گزشتہ سال · حوالہ آیت 6:1

اسلام علیکم۔۔۔
سورۃ فاتحہ کی اس آیت کے بارے میں ہم سب جانتے ہیں کہ یہ آیت ایک دعا کا درجہ رکھتی ہے۔ ہم یہاں اللہ سے کہتے ہیں: اھدنا: ہمیں ہدایت دے۔
غور کریں کہ اھدنا میں ہم صرف اپنے لیے ہدایت نہیں مانگ رہے بلکہ ہم یہ دعا collectively سب کے لیے مانگ رہے ہیں، اھد کے ساتھ جو 'نا' ہے وہ عربی میں 'us' یعنی 'ہم/ہمیں' کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے۔ اللہ کی طرف سے ملنے والی ہدایت اتنی قیمتی شے ہے کہ ہم نے اسے مسلسل مانگنا ہے تبھی اس دعا کو ہماری پانچ وقت ...
مزید دیکھیں
2
2
Nayab Tufail
Nayab Tufail
51 ہفتے پہلے · حوالہ آیت 6:1-7


شروع اللہ کے نام سے !

کچھ دنوں پہلے میں سورۃ الفاتحہ کی تفسیر سن رہی تھی کہ اس ایک آیت پر میرا دل جیسے رک سا گیا ۔
' صراط الذین انعمت علیھم غیر المغضوب علیہم ولا ضالین '
ہمیں ان لوگوں کے راستے پر چلا جن پر تو نے انعام نازل کیا ۔ ان کے راستے پر نہیں جن پر غضب ہوا ۔

اس دن سے پہلے میں ہمیشہ اسے یوں ترجمہ کیا کرتی تھی کہ جن پر ' تیرا ' غضب ہوا ۔ اس دن تفسیر سنتے ہوئے پہلی بار اندازہ ہوا کہ یہاں لفظ ' تیرا ' تو ہے ہی نہیں ۔ انعام کا تعلق ربِ واح...
مزید دیکھیں
13
5
mfayyaz
mfayyaz
گزشتہ سال · حوالہ آیت 6:1-7

ہدایت کی طلب

I listened to Guidance is Earned by Omar Suleiman in Quran 30 for 30, Season 6, and I reflect.

ایک وقت تھا جب میں سمجھتی تھی کہ ہدایت ایک تحفہ ہے، جو بس مل جاتا ہے۔ جیسے مسلمان گھرانے میں پیدا ہونا اور اذان کی آواز سننا کافی ہو۔ جیسے قرآن کی آیات کا بچپن سے سننا ہی ہدایت کی ضمانت ہو۔


میں سوچتی ہوں کہ کتنی بار میں نے اِہْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَ— 'ہمیں سیدھے راستے کی ہدایت دے'— پڑھا، مگر کیا میں نے واقعی اس دعا کو دل سے ما...
مزید دیکھیں
11
3
mfayyaz
mfayyaz
40 ہفتے پہلے · حوالہ آیت 6:1-7

بسم اللہ




🔍 علم اور ہدایت میں فرق




نبی ﷺ کے زمانے میں یہودی علماء (احبار) اور عیسائی راہب (رہبان) بہت کچھ جانتے تھے۔ وہ کتابوں کا مطالعہ کرتے اور لوگوں کو دین سکھاتے تھے۔
لیکن ان میں سے بہت سے لوگ ہدایت نہیں پائے تھے کیونکہ ان کے دل اللہ کے سامنے جھکے ہوئے نہیں تھے۔




ان کے پاس صرف معلومات تھیں، اصل روشنی نہیں تھی۔




⸻




🧠 علم کا غلط استعمال




'انہوں نے اللہ کے کلام کو ان کے صحیح مقام سے بدل دیا…'
— سورہ المائدہ (5:13) 
تم دوسروں ...
مزید دیکھیں
7
0
A Siddiqui
A Siddiqui
5 سال پہلے · حوالہ آیت 6:1، 120:16، 208:2

The best days of the year are here, Alhamdullilah.

Are you struggling to find the inspiration to do your best?

Don't hold your own self back from earning great rewards these 10 days.

Don't wait around for someone else to come inspire you to improve.

Don't walk on the fence, being neither here nor there.

Don't allow your circumstances to keep you from experiencing a personal transformation.

Whatever your circumstances may be, take responsi...
مزید دیکھیں
48
24
قرآن کی عکاسی پر مزید پڑھیں
He has revealed to you ˹O Prophet˺ the Book in truth, confirming what came before it, as He revealed the Torah and the Gospel
— Dr. Mustafa Khattab, the Clear Quran

ماہانہ ڈونر بنیں۔

ماہانہ عطیات قرآن ڈاٹ کام کو بہتر بنانے اور اس کے نظام کو جاری رکھنے میں ہماری مدد کرتے ہیں، تاکہ ہم فنڈ ریزنگ کے بجائے اثر انگیزی پر زیادہ توجہ دے سکیں۔ مزيد جانیے

Notes placeholders
قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس

آیت الکرسی

سورہ یسین

سورہ الملک

سورہ الرحمان

سورہ الواقعة

سورہ الكهف

سورہ المزمل

سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں