آیت 130 وَاِذَا بَطَشْتُمْ بَطَشْتُمْ جَبَّارِیْنَ ”جب تم کسی قوم پر حملہ آور ہوتے ہو تو ظلم و جبر کی انتہا کردیتے ہو۔