وَاجْعَلْ
لِّیْ
وَزِیْرًا
مِّنْ
اَهْلِیْ
۟ۙ
3

آیت 29 وَاجْعَلْ لِّیْ وَزِیْرًا مِّنْ اَہْلِیْ ”لفظ ”وزیر“ کا مادہ وزر بوجھ ہے۔ اس لحاظ سے اس کے معنی ہیں : بوجھ اٹھانے والا۔ یعنی ذمہ داریوں میں مدد کرنے اور سہارا بننے والا۔