فتول عنهم حتى حين ١٧٤
فَتَوَلَّ عَنْهُمْ حَتَّىٰ حِينٍۢ ١٧٤
undefined
undefined
undefined
undefined
undefined
۳

آیت 174{ فَتَوَلَّ عَنْہُمْ حَتّٰی حِیْنٍ } ”تو اے نبی ﷺ ! آپ ان سے ذرا رخ پھیر لیجیے ایک وقت تک کے لیے۔“ آپ ﷺ ان کی مخالفت کی پروا نہ کریں اور ان کی استہزائیہ باتوں سے اعراض کریں۔