رَبُّ
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضِ
وَمَا
بَیْنَهُمَا
الْعَزِیْزُ
الْغَفَّارُ
۟

آیت 66 { رَبُّ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ وَمَا بَیْنَہُمَا الْعَزِیْزُ الْغَفَّارُ } ”وہ رب ہے آسمانوں اور زمین کا اور جو کچھ ان کے مابین ہے ‘ اور وہ بہت زبردست ‘ بہت بخشنے والا ہے۔“