SCROLLS OF TERROR Here you are revived and remade Bare-foot, alone naked and afraid Dragged to the fire by your head – faceless, shredded in dread - dumb, blind and deaf - Your body trampled by the judgement day brigade At the plains of standing frightened to be weighed Your gaze transfixed like solidified lead The sun blazing just above your head Drowning your body in your own sweat And Allah arrives in a clouded shade – Carried by eight...عرض المزيد
آج جیسے ہی تلاوت کے لیے قرآن کریم کھولا تو سورۃ الحاقۃ پر آ رکی۔ ہار جیت کی کہانی، کامیابی اور ناکامی کو بیان کرتی خوبصورت سورۃ۔ میرا تھریٹکل فزکس کا دوسرا سمسٹر تھا۔ نتیجے کا دن تھا۔ صبح کے سات بجے میں گھر پر تھی ایک طرف میرے بابا بیٹھے تھے دوسری طرف بڑے بھائی صاحب۔ سب انتظار میں تھے کہ کیا رزلٹ آتا ہے۔ جیسے ہی رجسٹریشن نمبر اینٹر کیا اور رزلٹ دیکھا تو حیران کن نتیجہ۔۔۔۔!!! میں نے بہت اعلی جی پی اے کے ساتھ اپنے کالج میں دوسرے سمسٹر میں ٹاپ کیا ت...عرض المزيد