Al-Mu'minun 23:11 — Urdu Translation الذين يرثون الفردوس هم فيها خالدون ١١
ٱلَّذِينَ
يَرِثُونَ
ٱلۡفِرۡدَوۡسَ
هُمۡ
فِيهَا
خَٰلِدُونَ
١١
وہ وارث ہوں گے ٹھنڈی چھاؤں والے باغات کے اس میں وہ ہمیشہ ہمیش رہیں گے
(اَللّٰھُمَّ رَبَّنَا اجْعَلْنَا مِنْھُمْ ! اَللّٰھُمَّ رَبَّنَا اجْعَلْنَا مِنْھُمْ ! !)