آیت 51 { مُتَّکِئِیْنَ فِیْہَا یَدْعُوْنَ فِیْہَا بِفَاکِہَۃٍ کَثِیْرَۃٍ وَّشَرَابٍ } ”اس میں وہ تکیے لگا کر بیٹھے ہوں گے ‘ طلب کریں گے اس میں میوے بہت سے اور مشروبات بھی۔“