آیت 41 قَالَ نَکِّرُوْا لَہَا عَرْشَہَا ”کہ ملکہ کو آزمانے کے لیے تخت کی ظاہری ہیئت میں تھوڑی بہت تبدیلی کر دو۔