وَلَا
تَنْفَعُ
الشَّفَاعَةُ
عِنْدَهٗۤ
اِلَّا
لِمَنْ
اَذِنَ
لَهٗ ؕ
حَتّٰۤی
اِذَا
فُزِّعَ
عَنْ
قُلُوْبِهِمْ
قَالُوْا
مَاذَا ۙ
قَالَ
رَبُّكُمْ ؕ
قَالُوا
الْحَقَّ ۚ
وَهُوَ
الْعَلِیُّ
الْكَبِیْرُ
۟
اور نہ نفع دے گی اس کے ہاں کوئی سفارش مگر اسی کے حق میں جس کے لیے اس نے اجازت دی ہو۔ یہاں تک کہ جب گھبراہٹ دور کردی جاتی ہے ان کے دلوں سے وہ پوچھتے ہیں تمہارے ربّ نے کیا فرمایا تھا ؟ وہ کہتے ہیں کہ (اُس نے جو کچھ فرمایا ہے وہ) حق ہے اور وہ بہت بلند وبالا بہت بڑا ہے۔
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
اللہ تعالیٰ کی عظمت و کبریائی ٭٭…
اس کی عظمت و کبریائی عزت و بڑائی ایسی ہے کہ بغیر اس کی اجازت کے کسی کی جرات نہیں کہ اس کے سامنے کسی کی سفارش کے لیے بھی لب ہلا سکے۔
جیسے فرمان ہے «مَن ذَا الَّذي يَشفَعُ عِندَهُ إِلّا بِإِذنِهِ» [2-البقرة:255] ” کون ہے؟ جو اس کے سامنے کسی کی شفاعت بغیر اس کی رض
اللہ تعالیٰ کی عظمت و کبریائی ٭٭…
اس کی عظمت و کبریائی عزت و بڑائی ایسی ہے کہ بغیر اس کی اجازت کے کسی کی جرات نہیں کہ اس کے سامنے کسی کی سفارش کے لیے بھ