سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
English
العربية
বাংলা
فارسی
Français
Indonesia
Italiano
Dutch
Português
русский
Shqip
ภาษาไทย
Türkçe
اردو
简体中文
Melayu
Español
Kiswahili
Tiếng Việt
ترجمہ
47:5
سيهديهم ويصلح بالهم ٥
سَيَهْدِيهِمْ وَيُصْلِحُ بَالَهُمْ ٥
سَیَهْدِیْهِمْ
وَیُصْلِحُ
بَالَهُمْ
۟ۚ
وہ ان کی رہنمائی فرمائے گا، ان کا حال درست کر دے گا
تفاسیر
اسباق
تدبرات
47:6
ويدخلهم الجنة عرفها لهم ٦
وَيُدْخِلُهُمُ ٱلْجَنَّةَ عَرَّفَهَا لَهُمْ ٦
وَیُدْخِلُهُمُ
الْجَنَّةَ
عَرَّفَهَا
لَهُمْ
۟
اور ان کو اُس جنت میں داخل کرے گا جس سے وہ ان کو واقف کرا چکا ہے۔
1
تفاسیر
اسباق
تدبرات
47:7
يا ايها الذين امنوا ان تنصروا الله ينصركم ويثبت اقدامكم ٧
يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوٓا۟ إِن تَنصُرُوا۟ ٱللَّهَ يَنصُرْكُمْ وَيُثَبِّتْ أَقْدَامَكُمْ ٧
یٰۤاَیُّهَا
الَّذِیْنَ
اٰمَنُوْۤا
اِنْ
تَنْصُرُوا
اللّٰهَ
یَنْصُرْكُمْ
وَیُثَبِّتْ
اَقْدَامَكُمْ
۟
اے لوگوں جو ایمان لائے ہو، اگر تم اللہ کی مدد کرو گے تو وہ تمہاری مدد کرے گا
1
اور تمہارے قدم مضبوط جما دے گا
تفاسیر
اسباق
تدبرات
47:8
والذين كفروا فتعسا لهم واضل اعمالهم ٨
وَٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ فَتَعْسًۭا لَّهُمْ وَأَضَلَّ أَعْمَـٰلَهُمْ ٨
وَالَّذِیْنَ
كَفَرُوْا
فَتَعْسًا
لَّهُمْ
وَاَضَلَّ
اَعْمَالَهُمْ
۟
رہے وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا ہے، تو ان کے لیے ہلاکت ہے
1
اور اللہ نے ان کے اعمال کو بھٹکا دیا ہے
تفاسیر
اسباق
تدبرات
47:9
ذالك بانهم كرهوا ما انزل الله فاحبط اعمالهم ٩
ذَٰلِكَ بِأَنَّهُمْ كَرِهُوا۟ مَآ أَنزَلَ ٱللَّهُ فَأَحْبَطَ أَعْمَـٰلَهُمْ ٩
ذٰلِكَ
بِاَنَّهُمْ
كَرِهُوْا
مَاۤ
اَنْزَلَ
اللّٰهُ
فَاَحْبَطَ
اَعْمَالَهُمْ
۟
کیونکہ انہوں نے اس چیز کو نا پسند کیا جسے اللہ نے نازل کیا ہے،
1
لہٰذا اللہ نے ان کے اعمال ضائع کر دیے
تفاسیر
اسباق
تدبرات
47:5
سيهديهم ويصلح بالهم ٥
سَيَهْدِيهِمْ وَيُصْلِحُ بَالَهُمْ ٥
سَیَهْدِیْهِمْ
وَیُصْلِحُ
بَالَهُمْ
۟ۚ
وہ ان کی رہنمائی فرمائے گا، ان کا حال درست کر دے گا
تفاسیر
اسباق
تدبرات