محمد 47:3 ذالك بان الذين كفروا اتبعوا الباطل وان الذين امنوا اتبعوا الحق من ربهم كذالك يضرب الله للناس امثالهم ٣
ذٰلِكَ
بِاَنَّ
الَّذِیْنَ
كَفَرُوا
اتَّبَعُوا
الْبَاطِلَ
وَاَنَّ
الَّذِیْنَ
اٰمَنُوا
اتَّبَعُوا
الْحَقَّ
مِنْ
رَّبِّهِمْ ؕ
كَذٰلِكَ
یَضْرِبُ
اللّٰهُ
لِلنَّاسِ
اَمْثَالَهُمْ
۟
یہ اس لیے کہ جن لوگوں نے کفر کیا انہوں نے باطل کی پیروی کی اور جو لوگ ایمان لائے انہوں نے حق کی پیروی کی جو ان کے رب کی طرف سے آیا ہے اسی طرح اللہ لوگوں کے لیے ان کی مثالیں بیان کرتا ہے۔
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
باب…
ارشاد ہوتا ہے کہ جن لوگوں نے خود بھی اللہ کی آیتوں کا انکار کیا اور دوسروں کو بھی راہ اللہ سے روکا اللہ نے ان کے اعمال ضائع کر دئیے ان کی نیکیاں بیکار ہو گئیں۔
جیسے فرمان ہے «وَقَدِمْنَا إِلَىٰ مَا عَمِلُوا مِنْ عَمَلٍ فَجَعَلْنَاهُ هَبَاءً مَّنثُورًا» [25-الفرقان:23] ” ہم نے ان کے اعمال پ
باب…
ارشاد ہوتا ہے کہ جن لوگوں نے خود بھی اللہ کی آیتوں کا انکار کیا اور دوسروں کو بھی راہ اللہ سے روکا اللہ نے ان کے اعمال ضائع کر دئیے ان کی نیکیاں بی