مريم 19:52 وناديناه من جانب الطور الايمن وقربناه نجيا ٥٢
وَنَادَیْنٰهُ
مِنْ
جَانِبِ
الطُّوْرِ
الْاَیْمَنِ
وَقَرَّبْنٰهُ
نَجِیًّا
۟
اور ہم نے انہیں پکارا طور کی دائیں جانب سے اور انہیں اپنے قریب کیا سرگوشی کے لیے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
خلوص ابراہیم علیہ السلام ٭٭…
اپنے خلیل علیہ السلام کا بیان فرما کر اب اپنے کلیم علیہ السلام کا بیان فرماتا ہے۔ «مُخلَصاً» کی دوسری قرأت «مُخلِصاً» بھی ہے۔ یعنی ” وہ بااخلاص عبادت کرنے والے تھے “۔
مروی ہے کہ حواریوں نے عیسیٰ علیہ السلام سے دریافت کیا کہ ”اے روح اللہ! ہمیں بتائیے مخلص شخص کون ہے؟ آ
خلوص ابراہیم علیہ السلام ٭٭…
اپنے خلیل علیہ السلام کا بیان فرما کر اب اپنے کلیم علیہ السلام کا بیان فرماتا ہے۔ «مُخلَصاً» کی دوسری قرأت «مُخلِصاً» ب