سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
English
العربية
বাংলা
فارسی
Français
Indonesia
Italiano
Dutch
Português
русский
Shqip
ภาษาไทย
Türkçe
اردو
简体中文
Melayu
Español
Kiswahili
Tiếng Việt
ترجمہ
35:19
وما يستوي الاعمى والبصير ١٩
وَمَا يَسْتَوِى ٱلْأَعْمَىٰ وَٱلْبَصِيرُ ١٩
وَمَا
یَسْتَوِی
الْاَعْمٰی
وَالْبَصِیْرُ
۟ۙ
اندھا اور آنکھوں والا برابر نہیں ہے
تفاسیر
اسباق
تدبرات
35:20
ولا الظلمات ولا النور ٢٠
وَلَا ٱلظُّلُمَـٰتُ وَلَا ٱلنُّورُ ٢٠
وَلَا
الظُّلُمٰتُ
وَلَا
النُّوْرُ
۟ۙ
نہ تاریکیاں اور روشنی یکساں ہیں
تفاسیر
اسباق
تدبرات
35:21
ولا الظل ولا الحرور ٢١
وَلَا ٱلظِّلُّ وَلَا ٱلْحَرُورُ ٢١
وَلَا
الظِّلُّ
وَلَا
الْحَرُوْرُ
۟ۚ
نہ ٹھنڈی چھاؤں اور دھوپ کی تپش ایک جیسی ہے
تفاسیر
اسباق
تدبرات
35:22
وما يستوي الاحياء ولا الاموات ان الله يسمع من يشاء وما انت بمسمع من في القبور ٢٢
وَمَا يَسْتَوِى ٱلْأَحْيَآءُ وَلَا ٱلْأَمْوَٰتُ ۚ إِنَّ ٱللَّهَ يُسْمِعُ مَن يَشَآءُ ۖ وَمَآ أَنتَ بِمُسْمِعٍۢ مَّن فِى ٱلْقُبُورِ ٢٢
وَمَا
یَسْتَوِی
الْاَحْیَآءُ
وَلَا
الْاَمْوَاتُ ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
یُسْمِعُ
مَنْ
یَّشَآءُ ۚ
وَمَاۤ
اَنْتَ
بِمُسْمِعٍ
مَّنْ
فِی
الْقُبُوْرِ
۟
اور نہ زندہ اور مُردے مساوی ہیں۔
1
اللہ جسے چاہتا ہے سُنواتا ہے ، مگر (اے نبیؐ)تم اُن لوگوں کو نہیں سُنا سکتے جو قبروں میں مدفون ہیں۔
2
تفاسیر
اسباق
تدبرات
35:23
ان انت الا نذير ٢٣
إِنْ أَنتَ إِلَّا نَذِيرٌ ٢٣
اِنْ
اَنْتَ
اِلَّا
نَذِیْرٌ
۟
تم تو بس ایک خبر دار کرنے والے ہو۔
1
تفاسیر
اسباق
تدبرات
35:24
انا ارسلناك بالحق بشيرا ونذيرا وان من امة الا خلا فيها نذير ٢٤
إِنَّآ أَرْسَلْنَـٰكَ بِٱلْحَقِّ بَشِيرًۭا وَنَذِيرًۭا ۚ وَإِن مِّنْ أُمَّةٍ إِلَّا خَلَا فِيهَا نَذِيرٌۭ ٢٤
اِنَّاۤ
اَرْسَلْنٰكَ
بِالْحَقِّ
بَشِیْرًا
وَّنَذِیْرًا ؕ
وَاِنْ
مِّنْ
اُمَّةٍ
اِلَّا
خَلَا
فِیْهَا
نَذِیْرٌ
۟
ہم نے تم کو حق کے ساتھ بھیجا ہے بشارت دینے والا اور ڈرانے والا بنا کر۔ اور کوئی اُمّت ایسی نہیں گزری ہے جس میں کوئی متنبّہ کرنے والا نہ آیا ہو۔
1
تفاسیر
اسباق
تدبرات
35:25
وان يكذبوك فقد كذب الذين من قبلهم جاءتهم رسلهم بالبينات وبالزبر وبالكتاب المنير ٢٥
وَإِن يُكَذِّبُوكَ فَقَدْ كَذَّبَ ٱلَّذِينَ مِن قَبْلِهِمْ جَآءَتْهُمْ رُسُلُهُم بِٱلْبَيِّنَـٰتِ وَبِٱلزُّبُرِ وَبِٱلْكِتَـٰبِ ٱلْمُنِيرِ ٢٥
وَاِنْ
یُّكَذِّبُوْكَ
فَقَدْ
كَذَّبَ
الَّذِیْنَ
مِنْ
قَبْلِهِمْ ۚ
جَآءَتْهُمْ
رُسُلُهُمْ
بِالْبَیِّنٰتِ
وَبِالزُّبُرِ
وَبِالْكِتٰبِ
الْمُنِیْرِ
۟
اب اگر یہ لوگ تمہیں جھُٹلاتے ہیں تو اِن سے پہلے گزرے ہوئے لوگ بھی جھُٹلا چکے ہیں۔ اُن کے پاس ان کے رسُول کھُلے دلائل
1
اور صحیفے اور روشن ہدایات دینے والی کتاب
2
لے کر آئے تھے
تفاسیر
اسباق
تدبرات
35:26
ثم اخذت الذين كفروا فكيف كان نكير ٢٦
ثُمَّ أَخَذْتُ ٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ ۖ فَكَيْفَ كَانَ نَكِيرِ ٢٦
ثُمَّ
اَخَذْتُ
الَّذِیْنَ
كَفَرُوْا
فَكَیْفَ
كَانَ
نَكِیْرِ
۟۠
پھر جن لوگوں نے نہ مانا اُن کو میں نے پکڑ لیا اور دیکھ لو کہ میری سزا کیسی سخت تھی
تفاسیر
اسباق
تدبرات
35:19
وما يستوي الاعمى والبصير ١٩
وَمَا يَسْتَوِى ٱلْأَعْمَىٰ وَٱلْبَصِيرُ ١٩
وَمَا
یَسْتَوِی
الْاَعْمٰی
وَالْبَصِیْرُ
۟ۙ
اندھا اور آنکھوں والا برابر نہیں ہے
تفاسیر
اسباق
تدبرات