الزخرف 43:12 والذي خلق الازواج كلها وجعل لكم من الفلك والانعام ما تركبون ١٢
وَالَّذِیْ
خَلَقَ
الْاَزْوَاجَ
كُلَّهَا
وَجَعَلَ
لَكُمْ
مِّنَ
الْفُلْكِ
وَالْاَنْعَامِ
مَا
تَرْكَبُوْنَ
۟ۙ
اور وہ کہ جس نے بنائے ہیں تمام مخلوقات کے جوڑے اور تمہارے لیے بنائی ہیں کشتیاں بھی اور چوپائے بھی جن پر تم سواری کرتے ہو
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
آیات ۱۱ تا ۱۴…
اسی نے آسمان سے ایسے انداز سے بارش برسائی جو کفایت ہو جائے کھیتیاں اور باغات سرسبز رہیں پھلیں پھولیں اور پانی تمہارے اور تمہارے جانوروں کے پینے میں بھی آئے پھر اس مینہ سے مردہ زمین زندہ کر دی خشکی تری سے بدل گئی جنگل لہلہا اٹھے پھل پھول اگنے لگے اور طرح طرح کے خوشگوار میوے پیدا ہو گئے پ
آیات ۱۱ تا ۱۴…
اسی نے آسمان سے ایسے انداز سے بارش برسائی جو کفایت ہو جائے کھیتیاں اور باغات سرسبز رہیں پھلیں پھولیں اور پانی تمہارے اور تمہارے جانوروں ک