القيامة 75:5 بل يريد الانسان ليفجر امامه ٥
بَلْ
یُرِیْدُ
الْاِنْسَانُ
لِیَفْجُرَ
اَمَامَهٗ
۟ۚ
بلکہ انسان تو یہ چاہتا ہے کہ فسق و فجور آگے بھی جاری رکھے۔
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ہم سب اپنے اعمال کا خود آئینہ ہیں ٭٭…
یہ کئی دفعہ بیان ہو چکا ہے کہ جس چیز پر قسم کھائی جائے اگر وہ رد کرنے کی چیز ہو تو قسم سے پہلے «لا» کا کلمہ نفی کی تائید کے لیے لانا جائز ہوتا ہے یہاں قیامت کے ہونے پر اور جاہلوں کے اس قول کی تردید پر قیامت نہ ہو گی قسم کھائی جا رہی ہے تو فرماتا ہے ” قسم ہے قیام
ہم سب اپنے اعمال کا خود آئینہ ہیں ٭٭…
یہ کئی دفعہ بیان ہو چکا ہے کہ جس چیز پر قسم کھائی جائے اگر وہ رد کرنے کی چیز ہو تو قسم سے پہلے «لا» کا کلمہ نفی