سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
English
العربية
বাংলা
فارسی
Français
Indonesia
Italiano
Dutch
Português
русский
Shqip
ภาษาไทย
Türkçe
اردو
简体中文
Melayu
Español
Kiswahili
Tiếng Việt
ترجمہ
54:9
۞ كذبت قبلهم قوم نوح فكذبوا عبدنا وقالوا مجنون وازدجر ٩
۞ كَذَّبَتْ قَبْلَهُمْ قَوْمُ نُوحٍۢ فَكَذَّبُوا۟ عَبْدَنَا وَقَالُوا۟ مَجْنُونٌۭ وَٱزْدُجِرَ ٩
كَذَّبَتْ
قَبْلَهُمْ
قَوْمُ
نُوْحٍ
فَكَذَّبُوْا
عَبْدَنَا
وَقَالُوْا
مَجْنُوْنٌ
وَّازْدُجِرَ
۟
اِن سے پہلے نوحؑ کی قوم جھٹلا چکی ہے۔
1
اُنہوں نے ہمارے بندے کو جھوٹا قرار دیا اور کہا کہ یہ دیوانہ ہے، اور وہ بری طرح جِھڑکا گیا۔
2
تفاسیر
اسباق
تدبرات
54:10
فدعا ربه اني مغلوب فانتصر ١٠
فَدَعَا رَبَّهُۥٓ أَنِّى مَغْلُوبٌۭ فَٱنتَصِرْ ١٠
فَدَعَا
رَبَّهٗۤ
اَنِّیْ
مَغْلُوْبٌ
فَانْتَصِرْ
۟
آخر کار اُس نے اپنے رب کو پکارا کہ "میں مغلوب ہو چکا، اب تو اِن سے انتقام لے"
تفاسیر
اسباق
تدبرات
54:11
ففتحنا ابواب السماء بماء منهمر ١١
فَفَتَحْنَآ أَبْوَٰبَ ٱلسَّمَآءِ بِمَآءٍۢ مُّنْهَمِرٍۢ ١١
فَفَتَحْنَاۤ
اَبْوَابَ
السَّمَآءِ
بِمَآءٍ
مُّنْهَمِرٍ
۟ؗۖ
تب ہم نے موسلادھار بارش سے آسمان کے دروازے کھول دیے اور زمین کو پھاڑ کر چشموں میں تبدیل کر دیا،
1
تفاسیر
اسباق
تدبرات
54:12
وفجرنا الارض عيونا فالتقى الماء على امر قد قدر ١٢
وَفَجَّرْنَا ٱلْأَرْضَ عُيُونًۭا فَٱلْتَقَى ٱلْمَآءُ عَلَىٰٓ أَمْرٍۢ قَدْ قُدِرَ ١٢
وَّفَجَّرْنَا
الْاَرْضَ
عُیُوْنًا
فَالْتَقَی
الْمَآءُ
عَلٰۤی
اَمْرٍ
قَدْ
قُدِرَ
۟ۚ
اور یہ سارا پانی اُس کام کو پورا کرنے لیے مل گیا جو مقدر ہو چکا تھا
تفاسیر
اسباق
تدبرات
54:13
وحملناه على ذات الواح ودسر ١٣
وَحَمَلْنَـٰهُ عَلَىٰ ذَاتِ أَلْوَٰحٍۢ وَدُسُرٍۢ ١٣
وَحَمَلْنٰهُ
عَلٰی
ذَاتِ
اَلْوَاحٍ
وَّدُسُرٍ
۟ۙ
اور نوح ؑ کو ہم نے ایک تختوں اور کیلوں والی
1
پر سوار کر دیا
تفاسیر
اسباق
تدبرات
54:14
تجري باعيننا جزاء لمن كان كفر ١٤
تَجْرِى بِأَعْيُنِنَا جَزَآءًۭ لِّمَن كَانَ كُفِرَ ١٤
تَجْرِیْ
بِاَعْیُنِنَا ۚ
جَزَآءً
لِّمَنْ
كَانَ
كُفِرَ
۟
جو ہماری نگرانی میں چل رہی تھی۔ یہ تھا بدلہ اُس شخص کی خاطر جس کی ناقدری کی گئی تھی۔
1
تفاسیر
اسباق
تدبرات
54:15
ولقد تركناها اية فهل من مدكر ١٥
وَلَقَد تَّرَكْنَـٰهَآ ءَايَةًۭ فَهَلْ مِن مُّدَّكِرٍۢ ١٥
وَلَقَدْ
تَّرَكْنٰهَاۤ
اٰیَةً
فَهَلْ
مِنْ
مُّدَّكِرٍ
۟
اُس کشتی کو ہم نے ایک نشانی بنا کر چھوڑ دی
1
ا، پھر کوئی ہے نصیحت قبول کرنے والا؟
تفاسیر
اسباق
تدبرات
54:16
فكيف كان عذابي ونذر ١٦
فَكَيْفَ كَانَ عَذَابِى وَنُذُرِ ١٦
فَكَیْفَ
كَانَ
عَذَابِیْ
وَنُذُرِ
۟
دیکھ لو، کیسا تھا میرا عذاب اور کیسی تھیں میری تنبیہات
تفاسیر
اسباق
تدبرات
54:17
ولقد يسرنا القران للذكر فهل من مدكر ١٧
وَلَقَدْ يَسَّرْنَا ٱلْقُرْءَانَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِن مُّدَّكِرٍۢ ١٧
وَلَقَدْ
یَسَّرْنَا
الْقُرْاٰنَ
لِلذِّكْرِ
فَهَلْ
مِنْ
مُّدَّكِرٍ
۟
ہم نےاِس قرآن کو نصیحت کے لیے آسان ذریعہ بنا دیا ہے،
1
پھر کیا ہے کوئی نصیحت قبول کرنے والا؟
تفاسیر
اسباق
تدبرات
54:9
۞ كذبت قبلهم قوم نوح فكذبوا عبدنا وقالوا مجنون وازدجر ٩
۞ كَذَّبَتْ قَبْلَهُمْ قَوْمُ نُوحٍۢ فَكَذَّبُوا۟ عَبْدَنَا وَقَالُوا۟ مَجْنُونٌۭ وَٱزْدُجِرَ ٩
كَذَّبَتْ
قَبْلَهُمْ
قَوْمُ
نُوْحٍ
فَكَذَّبُوْا
عَبْدَنَا
وَقَالُوْا
مَجْنُوْنٌ
وَّازْدُجِرَ
۟
اِن سے پہلے نوحؑ کی قوم جھٹلا چکی ہے۔
1
اُنہوں نے ہمارے بندے کو جھوٹا قرار دیا اور کہا کہ یہ دیوانہ ہے، اور وہ بری طرح جِھڑکا گیا۔
2
تفاسیر
اسباق
تدبرات