الكهف 18:49 ووضع الكتاب فترى المجرمين مشفقين مما فيه ويقولون يا ويلتنا مال هاذا الكتاب لا يغادر صغيرة ولا كبيرة الا احصاها ووجدوا ما عملوا حاضرا ولا يظلم ربك احدا ٤٩
وَوُضِعَ
الْكِتٰبُ
فَتَرَی
الْمُجْرِمِیْنَ
مُشْفِقِیْنَ
مِمَّا
فِیْهِ
وَیَقُوْلُوْنَ
یٰوَیْلَتَنَا
مَالِ
هٰذَا
الْكِتٰبِ
لَا
یُغَادِرُ
صَغِیْرَةً
وَّلَا
كَبِیْرَةً
اِلَّاۤ
اَحْصٰىهَا ۚ
وَوَجَدُوْا
مَا
عَمِلُوْا
حَاضِرًا ؕ
وَلَا
یَظْلِمُ
رَبُّكَ
اَحَدًا
۟۠
اور رکھ دیا جائے گا اعمال نامہ چناچہ تم دیکھو گے مجرموں کو کہ ڈر رہے ہوں گے اس سے جو کچھ اس میں ہوگا اور کہیں گے : ہائے ہماری شامت ! یہ کیسا اعمال نامہ ہے ؟ اس نے تو نہ کسی چھوٹی چیز کو چھوڑا ہے اور نہ کسی بڑی کو مگر اس کو محفوظ کر رکھا ہے اور وہ پائیں گے جو عمل بھی انہوں نے کیا ہوگا اسے موجود۔ اور آپ کا رب ظلم نہیں کرے گا کسی پر بھی
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
سب کے سب میدان حشر میں ٭٭…
اللہ تعالیٰ قیامت کی ہولناکیوں کا ذکر فرما رہا ہے اور جب تعجب خیز بڑے بڑے کام اس دن ہوں گے، ان کا ذکر کر رہا ہے کہ «يَوْمَ تَمُورُ السَّمَاءُ مَوْرًا وَتَسِيرُ الْجِبَالُ سَيْرًا» [ 52-الطور: 9، 10 ] آسمان پھٹ جائے گا، «وَتَرَى الْجِبَالَ تَحْسَبُهَا جَامِدَةً وَهِيَ ت
سب کے سب میدان حشر میں ٭٭…
اللہ تعالیٰ قیامت کی ہولناکیوں کا ذکر فرما رہا ہے اور جب تعجب خیز بڑے بڑے کام اس دن ہوں گے، ان کا ذکر کر رہا ہے کہ «يَوْمَ ت