الإسراء 17:93 او يكون لك بيت من زخرف او ترقى في السماء ولن نومن لرقيك حتى تنزل علينا كتابا نقروه قل سبحان ربي هل كنت الا بشرا رسولا ٩٣
اَوْ
یَكُوْنَ
لَكَ
بَیْتٌ
مِّنْ
زُخْرُفٍ
اَوْ
تَرْقٰی
فِی
السَّمَآءِ ؕ
وَلَنْ
نُّؤْمِنَ
لِرُقِیِّكَ
حَتّٰی
تُنَزِّلَ
عَلَیْنَا
كِتٰبًا
نَّقْرَؤُهٗ ؕ
قُلْ
سُبْحَانَ
رَبِّیْ
هَلْ
كُنْتُ
اِلَّا
بَشَرًا
رَّسُوْلًا
۟۠
یا آپ کے لیے سونے کا ایک محل (تعمیر) ہوجائے یا آپ آسمان میں چڑھ جائیں اور ہم آپ کے (آسمان میں) چڑھنے کو بھی نہیں مانیں گے یہاں تک کہ آپ اتار لائیں ایک کتاب جسے ہم خود پڑھیں آپ کہہ دیجیے کہ میرا رب پاک ہے میں نہیں ہوں مگر ایک بشر رسول
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
قریش کے امراء کی آخری کوشش ٭٭…
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ ربیعہ کے دونوں بیٹے عتبہ اور شیبہ اور ابوسفیان بن حرب اور بنی عبدالدار قبیلے کے دو شخص اور ابوالبختری بنی اسد کا اور اسود بن مطلب بن اسد اور زمعہ بن اسود اور ولید بن مغیرہ اور ابوجہل بن ہشام اور عبداللہ بن ابی امیہ اور امیہ بن خ
قریش کے امراء کی آخری کوشش ٭٭…
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ ربیعہ کے دونوں بیٹے عتبہ اور شیبہ اور ابوسفیان بن حرب اور بنی عبدالدار قبیلے ک